حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز)تہلکہ کے سابق ایڈیٹر ترون تیجپال کی ضمانت
میں آج گوا سشنس کورٹ نے فیصلہ کرتے ہوئے 27جون تک انکی ضمانت میں
توسیع کا
فیصلہ کی ہے۔ واضح رہے کہ ترون تیج پال کو سابق میں عصمت ریزی اور جنسی
زیادتی کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا۔ اور وہ اس وقت گوا کے جیل میں ہیں۔